اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد کی خیریت دریافت کی
اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے۔
بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔









