وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی کی ملاقات

اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرسردار محمد یوسف اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔

اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرسردار محمد یوسف اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔