اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں آمد پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ منگل کو بجٹ اجلاس میں شرکت کے موقع پر حکومتی اراکین نے ایوان میں آمد پر ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا استقبال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی آمد پر پرتپاک خیر مقدم

مزید خبریں
اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں آمد پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔
منگل کو بجٹ اجلاس میں شرکت کے موقع پر حکومتی اراکین نے ایوان میں آمد پر ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا استقبال کیا۔








