وزیراعظم شہباز شریف کا چیف انسٹرکٹر پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان اور سابق چیئرمین این ایچ اے صاحبزادہ محمد شہریار سلطان کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

دوحہ۔24فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیف انسٹرکٹر پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج اور سابق اے آئی جی پنجاب صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان اور سابق چیئرمین این ایچ اے صاحبزادہ محمد شہریار سلطان کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے مرحومہ کے لیے مغفرت اور اہل …

دوحہ۔24فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیف انسٹرکٹر پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج اور سابق اے آئی جی پنجاب صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان اور سابق چیئرمین این ایچ اے صاحبزادہ محمد شہریار سلطان کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے مرحومہ کے لیے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔