اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔
یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی









