وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔