اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان اتوار اور پیر کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق رات 2 بجے امریکہ میں عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے۔ ملک کی تاریخ میں کسی بھی وزیراعظم کا یہ پہلا جلسہ ہے۔ جلسہ میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔ کیپیٹل ارینا میں ہونے والے جلسہ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان اتوار اور پیر کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق رات 2 بجے امریکہ میں عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے

مزید خبریں