وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاﺅس میں چہل قدمی کی

واشنگٹن ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاﺅس میں چہل قدمی کی۔ دونوں رہنماﺅں نے چہل قدمی کے دوران دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو وائٹ ہاﺅس کا دورہ کرایا اور اس موقع دونوں رہنماﺅں کے درمیان دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ …

واشنگٹن ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاﺅس میں چہل قدمی کی۔ دونوں رہنماﺅں نے چہل قدمی کے دوران دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو وائٹ ہاﺅس کا دورہ کرایا اور اس موقع دونوں رہنماﺅں کے درمیان دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Leave a Reply