وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گئی

واشنگٹن ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گئی۔ پیر کو دونوں رہنماﺅں کی ملاقات دنیا میں ٹویٹر پر دوسرے نمبر پر ٹرینڈ کر رہی ہے جبکہ پاکستان میں دونوں رہنماﺅں کی ملاقات ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے اور دونوں رہنماﺅں کی اس ملاقات کو دنیا کے میڈیا میں بہت اہمیت …

واشنگٹن ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گئی۔ پیر کو دونوں رہنماﺅں کی ملاقات دنیا میں ٹویٹر پر دوسرے نمبر پر ٹرینڈ کر رہی ہے جبکہ پاکستان میں دونوں رہنماﺅں کی ملاقات ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے اور دونوں رہنماﺅں کی اس ملاقات کو دنیا کے میڈیا میں بہت اہمیت حاصل ہوئی ہے۔

Leave a Reply