وزیراعظم عمران خان بہترین کپتان اور سب سے زیادہ باشعور سیاستدان ہیں، ذوالفقار بخاری

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان بہترین کپتان، نہایت ہی ہمدرد رہنما، ایک زبردست فائٹر اور سب سے زیادہ باشعور سیاستدان ہیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر زلفی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ذوالفقار بخاری نے کہا کہ68 سالہ نوجوان اپنے لوگوں کے لیے میلوں تک جاتا ہے۔ …

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان بہترین کپتان، نہایت ہی ہمدرد رہنما، ایک زبردست فائٹر اور سب سے زیادہ باشعور سیاستدان ہیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر زلفی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ذوالفقار بخاری نے کہا کہ68 سالہ نوجوان اپنے لوگوں کے لیے میلوں تک جاتا ہے۔ زلفی بخاری نے رہنمائی کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مزید خبریں