اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سندھ کے 2 روزہ دورے پر منگل کو کراچی روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور سیّد علی زیدی، وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ …
وزیراعظم عمران خان سندھ کے 2 روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سندھ کے 2 روزہ دورے پر منگل کو کراچی روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور سیّد علی زیدی، وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم لاڑکانہ میں احساس سنٹر کا دورہ بھی کریں گے۔








