اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے بدھ کو ملاقات کی۔ اس موقع پر ملک کی عمومی صورتحال اور اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ پاکستان کے امن، سلامتی اور تحفظ کے لئے تمام قوم متحد ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے ملاقات کی‘ ملک کی عمومی صورتحال اور اہم امور پر گفتگو کی گئی‘ چوہدری فواد حسین

مزید خبریں