واشنگٹن ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے یہاں پاکستانی سفارتخانہ میں الکالڈے اینڈ فے کے وائس چیئر مین و چیف ایگزیکٹو آفیسر کیون فے نے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے الکالڈے اینڈ فے کے وائس چیئر مین و چیف ایگزیکٹو آفیسر کیون فے کی ملاقات

مزید خبریں