وزیراعظم عمران خان سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی معروف کاروباری شخصیات کے گروپ کی ملاقات

واشنگٹن۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی معروف کاروباری شخصیات کے گروپ نے ملاقات کی۔یہ ملاقات واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانہ میں ہوئی ۔وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں نجیب اے غوری، عامرخان، جمال ہمدانی اورشاہد خان شامل تھے۔ملاقات میں پاکستان میں سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ، آئی ٹی کی بنیاد پرسلوشنز اوربینڈویتھ میں اضافہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply