اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران بلوچستان سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کی ملاقات

مزید خبریں