وزیراعظم عمران خان سے بھارت کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر معین الحق کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے بھارت کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر معین الحق نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی اس موقع پر موجود تھے۔