وزیراعظم عمران خان سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بیرسٹر سلطان محمود نے وزیراعظم سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں