وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر خان ترین اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دریں اثناءوزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی ملاقات کی۔