وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی سردار طالب حسن نکئی کی ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی سردار طالب حسن نکئی نے بدھ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔