وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہرکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بتائی گئی۔