اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق رکن قومی اسمبلی بسم اﷲ خان اور ان کے صاحبزادے موجودہ سینیٹر ہدایت اﷲ نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر ہدایت اﷲ نے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر ہدایت اﷲ …
وزیراعظم عمران خان سے سابق رکن قومی اسمبلی بسم اﷲ خان اور سینیٹر ہدایت اﷲ کی ملاقات، پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق رکن قومی اسمبلی بسم اﷲ خان اور ان کے صاحبزادے موجودہ سینیٹر ہدایت اﷲ نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر ہدایت اﷲ نے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر ہدایت اﷲ کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی عہدیداران بھی موجود تھے۔








