وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹرشبلی فراز کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سینیٹر اعظم خان سواتی اور وزیر مملکت علی محمد خان بھی …

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سینیٹر اعظم خان سواتی اور وزیر مملکت علی محمد خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں قانون سازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں