وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کی چیف ایگزیکٹو کرسٹینا جارجیوا دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات

بیجنگ ۔ 26 اپریل (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کی چیف ایگزیکٹو کرسٹینا جارجیوا نے جمعہ کو یہاں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق دائود بھی اس موقع پر موجود تھے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت اور چینی قیادت کے علاوہ دیگر …

بیجنگ ۔ 26 اپریل (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کی چیف ایگزیکٹو کرسٹینا جارجیوا نے جمعہ کو یہاں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق دائود بھی اس موقع پر موجود تھے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت اور چینی قیادت کے علاوہ دیگر عالمی رہنمائوں سے ملاقاتوں کے لئے چین کے چار روزہ دورہ پر ہیں۔

Leave a Reply