وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس اور معاون خصوصی برائے بیرونی سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سمندر پارپاکستانیز سید ذوالفقار عباس اور معاون خصوصی برائے بیرونی سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی نے ملاقات کی ۔ یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔