اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری کی ملاقات

مزید خبریں