وزیراعظم عمران خان سے واشنگٹن میں پاکستانی نژاد امریکی ڈونرز کے وفد کی ملاقات

واشنگٹن اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے منگل کو واشنگٹن میں پاکستانی نژاد امریکی ڈونرز کے وفد نے ملاقات کی۔وفد نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کیلئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Leave a Reply