اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے ترقیاتی امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات

مزید خبریں