اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور خصوصاً ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی ملاقات