وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply