وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔