وزیراعظم عمران خان سے وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔