وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور سردار احمد یار ہراج کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور سردار احمد یار ہراج نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سردار احمد یار ہراج کو وزیراعظم انسپیکشن ٹیم کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔