وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی ملاقات ‘ وزارت مذہبی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری ایک بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت مذہبی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply