اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔وزیراعظم سے امریکہ کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے بھی الگ ملاقات کی۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی اور امریکہ کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی الگ الگ ملاقات

مزید خبریں