وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہوا بازی چوہدری غلام سرور خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہوا بازی چوہدری غلام سرور خان نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔