وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری مالیات سراج احمد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 4 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری مالیات سراج احمد نے ملاقات کی۔ پی ٹی آئی مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ملاقات میں مرکزی سیکرٹری مالیات نے وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف کے مالیاتی امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔