قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 27 اگست 2020, 11:43 صبح 129 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آ فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔