وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے۔