اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے پروفیسر ڈاکٹر عطاءالرحمن نے بھی الگ ملاقات کی۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور پروفیسر ڈاکٹر عطاءالرحمن کی الگ الگ ملاقات

مزید خبریں