اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی اور انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور ملک میں دیرپا امن و استحکام کے قیام اور علاقائی امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

مزید خبریں