اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات، سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں