اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمرا خا ے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاروبار ی لاگت کم کر ے اور کاروباری طبقے کو ہر ممک تعاو اور زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کر ے کے ذریعے کاروبار کر ے کو آسا ب ا ے کے حوالے سے ملک کی ری ک گ کو بہتر کر ے کا عزم کئے ہوئے ہے۔ ا خیالات کا اظہار …
وزیراعظم عمرا خا کا کو سل آف بز س لیڈرز کے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمرا خا ے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاروبار ی لاگت کم کر ے اور کاروباری طبقے کو ہر ممک تعاو اور زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کر ے کے ذریعے کاروبار کر ے کو آسا ب ا ے کے حوالے سے ملک کی ری ک گ کو بہتر کر ے کا عزم کئے ہوئے ہے۔ ا خیالات کا اظہار ا ہوں ے بدھ کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں کو سل آف بز س لیڈرز کے اجلاس کی صدارت کے دورا خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم ے کہا کہ مقامی ص عت کو مضبوط ب ا ے اور پیداوار کی لاگت کو کم کر ے کے لئے گیس کی قیمتیں 5 درآمدی ص عتوں کے لئے کم کی گئی ہیں تاکہ ہماری مص وعات بی الاقوامی مارکیٹ میں مقابلہ کر سکیں۔ ا ہوں ے کہا کہ حکومت کاروبار کی لاگت کو مزید کم کر ے کے لئے کسٹم ڈیوٹی، ریگولیٹری ڈیوٹیز اور دیگر سمیت مختلف ڈیوٹیوں میں کمی پر غور کر رہی ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ حکومت کاروباری طبقے کے مسائل کے حل اور موجودہ ٹیرف سٹرکچر میں تفاوت کو ختم کر ے کے لئے یش ل ٹیرف پالیسی تیار کر ے پر بھی کام کر رہی ہے۔ ملک میں کاروبار کر ے کو آسا ب ا ے کے لئے پاکستا کی ری ک گ کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم ے کہا کہ حکومت طریقہ کار کو سادہ اور سہل ب ا کر اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کر کے پاکستا کو اس حوالے سے پہلے 100 ممالک کی فہرست میں شامل کرا ے کا ہدف رکھتی ہے۔








