وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات

لاہور/اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ہفتہ کو لاہور میں ملاقات کی۔