ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایت پر میرپور پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ذیشان کو گرفتار کر لیا۔
میرپور پولیس نے ایک کارروائی میں ملزم کو گرفتار کر کے 30 بور پستول برآمد کر لیا

مزید خبریں
ایبٹ آباد۔ 14 ستمبر (اے پی پی):ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایت پر میرپور پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ذیشان کو گرفتار کر لیا۔
ایبٹ آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضہ سے پستول 30 بور برآمد کر کے قبضہ پولیس کر لیا گیا جبکہ ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔







