وزیراعظم عمران خان میانوالی پہنچ گئے

میانوالی ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان میانوالی پہنچ گئے۔ وزیراعظم نمل انسٹیٹیوٹ میں ہسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

Leave a Reply