اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نماز عید بنی گالا میں ادا کریں گے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان عیدالاضحی کی نماز بنی گالا میں ادا کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نماز عید بنی گالا میں ادا کریں گے

مزید خبریں