اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق جنرل ندیم رضا کی تقرری 27 نومبر 2019ءسے موثر ہو گی۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بحیثیت چیف آف آرمی سٹاف آئندہ مدت کے لئے دوبارہ تقرری کا نوٹیفکیشن …
وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق جنرل ندیم رضا کی تقرری 27 نومبر 2019ءسے موثر ہو گی۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بحیثیت چیف آف آرمی سٹاف آئندہ مدت کے لئے دوبارہ تقرری کا نوٹیفکیشن 19 اگست 2019ءکو پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے۔








