اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) تشکیل دیدی ، کابینہ ڈویژن نے نئی تشکیل پانے والی ای سی سی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا ہے ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ اسد عمر کو اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کا چیئرمین مقرر کیا ہے، اقتصادی رابطہ کمیٹی 12 ممبران …
وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی ، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جار ی کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) تشکیل دیدی ، کابینہ ڈویژن نے نئی تشکیل پانے والی ای سی سی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا ہے ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ اسد عمر کو اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کا چیئرمین مقرر کیا ہے، اقتصادی رابطہ کمیٹی 12 ممبران پر مشتمل ہوگی جس میں مواصلات، قانون،بجلی اور پیٹرولیم کے وزراء شامل ہوں گے۔








