وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دیدی، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دیدی۔ کابینہ میں 15 وزراءاور 5 مشیر شامل ہونگے، کابینہ ارکان پیر کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی ہے جن کی حلف برداری کی تقریب پیر کو ایوان صدر …

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دیدی۔ کابینہ میں 15 وزراءاور 5 مشیر شامل ہونگے، کابینہ ارکان پیر کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی ہے جن کی حلف برداری کی تقریب پیر کو ایوان صدر میں ہو گی۔

مزید خبریں