اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے شہرازمیرمیں زلزلہ سے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پرترکی کے صدررجب طیب اردوان اورترکی کے عوام سے تعزیت کا اظہارکیاہے۔ہفتہ کو ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے کہ پاکستان ترک قوم کے ساتھ کھڑاہے۔ وزیراعظم نے ترکی کوممکنہ مدد کی پیشکش کی اورکہاکہ 2005 کو پاکستان اورآزادکشمیرمیں تباہ کن زلزلہ کے بعد جس طرح ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا، اسے …
وزیراعظم عمران خان کا ترکی کے شہرازمیرمیں زلزلہ سے نقصان پرترکی کے صدررجب طیب اردوان اورترکی کے عوام سے تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے شہرازمیرمیں زلزلہ سے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پرترکی کے صدررجب طیب اردوان اورترکی کے عوام سے تعزیت کا اظہارکیاہے۔ہفتہ کو ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے کہ پاکستان ترک قوم کے ساتھ کھڑاہے۔ وزیراعظم نے ترکی کوممکنہ مدد کی پیشکش کی اورکہاکہ 2005 کو پاکستان اورآزادکشمیرمیں تباہ کن زلزلہ کے بعد جس طرح ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا، اسے ہم نہیں بھول سکتے۔








